the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سڈنی،11جون(ایجنسی) بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے خواتین سنگلز مقابلے میں دنیا کی دوسرے نمبر کی چینی کھلاڑی Wang Yihan کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن سپر سیریز کے فائنل میں داخل ہوئی- جس



سے وہ اپنے پہلے خطاب سے محض ایک قدم دور هےسانا کیلئے ریو اولمپکس مہم سے پہلے اس کی کارکردگی حوصلہ بڑھانے والا رہے گا،
لندن اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی سائنا کی داؤ پیچ اب فائنل میں کل چین کی دنیا کی 12 ویں نمبر کی کھلاڑی Sun Yu سے ہوگا،

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.